#Kashif جس شخص نے کبھی بھی مولانا طارق جميل،الياس قادری،مولانا سميع الحق اور سراج الحق صاحب کے خلاف کوئی بات نہيں کی،جس نے کبھی بھی مسجدوں ،مدرسوں اور جہاد کے خلاف ايک لفظ تک منہ سے نہيں نکالا،ايک بندہ صحابہ کرام کی شہادت پر چھٹی کرتا ھے،سکولوں ميں قرآن پاک کا ترجمہ لازمی کرتا ھے،مسجدوں…