Ali Raza shared Youth Want Change’s post to the group: New Punjab Wholesale Bazaar

Posted By Ali Raza

Message At: https://facebook.com/133420880642394

#Kashif
جس شخص نے کبھی بھی مولانا طارق جميل،الياس قادری،مولانا سميع الحق اور سراج الحق صاحب کے خلاف کوئی بات نہيں کی،جس نے کبھی بھی مسجدوں ،مدرسوں اور جہاد کے خلاف ايک لفظ تک منہ سے نہيں نکالا،ايک بندہ صحابہ کرام کی شہادت پر چھٹی کرتا ھے،سکولوں ميں قرآن پاک کا ترجمہ لازمی کرتا ھے،مسجدوں ميں اور مدرسوں کيلئے شمسی نظام لگاتا ھے،مسجد کے اماموں کيلئے تنخواہ مققرر کرتا ھے،نماز کے وقت دفتر ميں چھٹی کرتا ھے،جہاد نصاب ميں شامل کرتا ھے،ڈرون حملے کے وقت 4 ماہ تک امريکہ کی نيٹو سپلائی بند کرتا ھے امريکہ کی مخالفت کرتا ھے،جو بندہ امريکہ کو اس کی زبان ميں CNN پر جواب ديتا ھے،جو شخص کبھی بھی ايک لفظ پاک آرمی کے خلاف نہيں بولتا،جو بندہ برما ميں مسلمانوں پر ظلم ديکھ کر اقوام متحدہ کو خط لکھتا ھے،جس انسان کا دل ميں اپنے ملک کے عوام اور امت مسلمہ کيلئے دھڑکتا ھوں،مجھے پتہ نہيں ھے پھر بھی يہ بندہ يہودی کيسا؟